نواب شاہ میں کتے کی شکل کے چمگادڑوں نے یلغار مچا دیں

نوابشاہ میں کتے کی شکل و کے چمکادڑوں نے یلغار مچادی ہے۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کتے کی شکل کے چمکادڑ دیکھے جو کہ آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے گئے۔ مزید علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کتے کی شکل کے چمکادڑوں  نے فصلوں کو کافی نقصان پہنچایا ہے، اس کے علاوہ باغات کو بھی کافی نقصان پہنچایا ہے ۔

مزید علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ  کتے کی کی شکل کے چمگادڑوں نے فصلوں کے ساتھ ساتھ انسانوں کو بھی کافی نقصان پہنچایا ہے ۔ مزید پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور  علاقے میں خوف و ہراس پھیل چکا ہے  ۔کتے کی شکل کے چمکادر ڈر کی وجہ سے عورتیں مرد بچے سب گھر میں بیٹھ گئے عورتیں اور مرد فصلوں میں اس ڈر کی وجہ سے نہیں جا  رہے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ آج سے پہلے یہ چمگادر کہیں نہیں دیکھے گئے۔ یہ چمکادر کی نئی قسم ہے جو پاکستان میں دیکھی گئی ہے ہے مزید یہ کافی حد تک خطرناک بھی ہو سکتے ہیں ۔

چمکادر کی ایک عجیب قسم میں جن کا چہرہ کتے سے مشابہ ہے ان چمکادو کو دیکھ کر علاقے واسیوں کے دلوں میں خوف پیدا ہوگیا خود سے مشابہ یہ چمکادر  مختلف مقامات پر دیکھے گئے، جیسے جمال شاہ قادری ایم پی وغیرہ دینا معجم کاروں نے بہت زیادہ تعداد میں باغوں اور کھیتوں کے اندر نقصانات کی ،اور لوگوں کو بھی زخمی کیا نواب شاہ کے علاقے کے مکینوں کے مطابق انہوں نے اپنی زندگی میں ایک چمکادر کی نسل پہلی مرتبہ دیکھی ہے۔

بہت زیادہ مکھیوں اور دوسری چیزوں کے حملے ہوتے ہیں مگر کتے کی شکل جیسے یہ تم کاروں کے حملے کے لیے مرتبہ نوابشاہ میں ہوئے نواب شاہ کے علاقہ مکینوں نے خوفزدہ ہو کر سی آئی اے پولیس کی مدد کی اور سی آئی اے پولیس نے بہت بڑا آپریشن کیا اور آپریشن کی صورت میں 400 سے زائد کتے نما چمکادر کو ہلاک کردیا.

کارتوس کی مدد سے مگر جب تک ان کو ہلاک کیا گیا انہوں نے بہت زیادہ نقسانات کیے ہیں۔ ویورز کیا آپ نے کبھی اسے چمکادر دیکھے ہیں اسی طرح کی نسل لئے تو کمنٹ میں رائے کا اظہار کرنا۔ تمام مسلمانوں نو سے اپیل ہے ہے کہ اس آفت وقت سے بچنے کے لیے دعا کریں یا اللہ رحم۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں