صرف 5 سال کی عمر میں صحت مند بچے کو جنم دینے والی دنیا کی سب سے کم عمر ماں – Nation 92 News

صرف 5 سال کی عمر میں, صحت مند بچے کو جنم دینے والی, دنیا کی سب سے کم عمر ماں –

ام آباد(نیوز ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ معلوم انسانی تاریخ میں کم عمر ترین ماں قرار پانے والی لڑکی کون ہے اور اس نے کتنی عمر میں بچے کو جنم دیا تھا…؟

اس سوال کا جواب آپ کو حیران کر دے گا۔برطانوی اخبار دی سن کے مطابق اسے آپ لڑکی نہیں بلکہ بچی کہیں گے۔چند ہفتے قبل برطانیہ میں ایک 12سالہ لڑکی صحت مند بچے کو جنم دے کر

ملک کی کم عمر ترین ماں بن گئی جس کا نام لینا میڈینا تھا اور وہ جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کی شہری تھی۔ اس نے صرف 5سال 7ماہ کی عمر میں ایک صحت مند بیٹے کو جنم دے دیا تھا ,,,,,

اور آج تک وہ دنیا بھر میں بچہ پیدا کرنے والی کم عمر ترین لڑکی ہے۔ اس طرح کی کہانیاں عموماً بے بنیاد ثابت ہوتی ہیں لیکن یہ واقعہ طبی سائنس کے جریدے میں بھی شائع ہوا تھا,,,,

اور اس وقت کے ممتاز اخبارات میں بھی اس پر تفصیلی مضامین لکھے گئے۔ یہ 16جولائی 1939ء کی بات ہے جب اس ننھی بچی کے ہاں آپریشن کے ذریعے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی…..

۔ڈاکٹروں کے مطابق لینا میڈینا نامی یہ بچی ’پری کوشس پیوبرٹی نامی عارضے کا شکار تھی، جس میں مبتلا لوگ وقت سے بہت پہلے بالغ ہو جاتے ہیں۔ اس بچی میں جنسی اعضاء کی تکمیل

 اور زنانہ جسمانی ساخت کا عمل پانچ سال کی عمر سے بھی پہلے مکمل ہو چکا تھا اور تین سال کی عمر سے اس میں ایام مخصوصہ بھی شروع ہو چکے تھے۔ لینا میڈینا کے

 ہاں پیدا ہونے والے بیٹے کا نام جیرار روڈو رکھا گیا تھا اور10سال کی عمر تک بچے کو یہی بتایا جاتا رہا کہ لینا میڈینا اس کی بڑی بہن ہے۔ جیرارڈو نے 40سال کی صحت مند زندگی پائی اور پھر ہڈیوں کی ایک بیماری میں مبتلا ہو کر 1979ء میں دنیا سے رخصت ہو گیا

Read more articles below…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں