جس گھر میں بلی موجود ہواس میں گھر کے مرد اپنی خواتین کے ساتھ کیا کام کرتے ہیں ؟ حیران کن تحقیق سامنے آگئی –

جس گھر میں بلی موجود ہواس میں گھر کے مرد اپنی خواتین کے ساتھ کیا کام کرتے ہیں,, ؟ حیران کن تحقیق سامنے آگئی –

ایک گزشتہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں طلاق کی دوسری بڑی وجہ شریک حیات کی بے وفائی ہے۔ ایک سروے میں یہ بھی معلوم ہو چکا ہے کہ 45فیصد مرد اور 21فیصد خواتین اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرتے ہیں….۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کسی شوہر یا بیوی کو یہ کیسے معلوم ہو کہ.

ان کے شریک حیات کی جانب سے بے وفائی کا خدشہ ہے؟ اب نئی تحقیق میں ماہرین نے اس کی بھی ایک نشانی بتا دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق معروف ڈیٹنگ ویب سائٹ IllicitEncounters .com کی طرف سے کرائی گئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جن مردوخواتین نے بلیاں پال رکھی ہوں

; ان کے اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ چنانچہ جس مرد یا عورتنے بلی پال رکھی ہے، بالترتیب اس کی بیوی یا شوہر کے لیے یہ خطرے کی گھنٹی ہونی چاہیے۔

تحقیق کاروں نے ویب سائٹ کے صارفین کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے بتایا ہے کہ شادی شدہ مردوخواتین جو غیرمردوخواتین کے ساتھ تعلق کے لیے ان کی ویب سائٹ پر آتے ہیں ان میں سے 25فیصد نے بلیاں پال رکھی ہوتی ہیں۔ اس کے برعکس جن ویب سائٹ پر ایسے مردوخواتین کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی جنہوں نے کتا

پال رکھا تھا۔ ان کی تعداد صرف 10فیصد تھی۔ویب سائٹ کی ترجمان کرسٹین گرانٹ کا کہنا تھا کہ ”پہلے بھی کئی تحقیقات میں بتایا جا چکا ہے کہ کتے پالنا انسان کی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے اور ایسے لوگ زیادہ خوش رہتے ہیں۔ اب ہماری تحقیق میں کتے پالنے والوں کے حوالے سے یہ خوش کن بات بھی سامنے آئی ہے……….. کہ یہ لوگ اپنے شریک حیات کے ساتھ زیادہ وفادار ہوتے ہیں

 

…….AMAIZING STORIES

 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں