سرکاری ہو یا غیر سرکاری سب کو 20 ہزار ملازمین کیلئے خوشخبری، نوٹیفیکیشن جاری – Qahani.com

سرکاری ہو یا غیر سرکاری ,,,سب کو 20 ہزار ملازمین کیلئے خوشخبری، نوٹیفیکیشن جاری

فاقی حکومت کی جانب سے ملک میں کم سے کم اجرت 20ہزارروپے ماہانہ ادائیگی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ملک میں رائج کم سے کم اجرت کے

 قانون 1961کے ترمیمی آرڈیننس 1980کے آرٹیکل 2کے تحت روزانہ 8گھنٹے فرائض سرانجام دینے والے عارضی ،ڈیلی ویجز اورکنٹریکٹ ملازمین کو20ہزار

روپے ماہانہ اداکرنالازمی قراردیاگیاہے ۔دریں اثنابلوچستان لیبرفیڈریشن کے صدر خان زمان چیئرمین بشیر احمد سیکرٹری

 جنرل قاسم خان عبدالمعروف آزاد حاجی ،عزیز شاہوانی ،عابد بٹ نورالدین بگٹی محمد عمرسمیت دیگرمزدور رہنمائوں نے بلوچستان حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ,,,,,

صوبے کے تمام اداروں اورصنعتی کارکنوں کے لیے کم سے کم اجرت بیس ہزار روپے اجرت دینے کانوٹیفکیشن جاری

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں