اپنے ہی انتہائی قریبی ساتھی نے کپتان کوتاریخی جھٹکا دے دیا۔۔ عمران خان ڈرپوک وزیراعظم ہیں۔۔۔پوری تحریک انصاف کو ہلا کے رکھ دیا – Qahani.com

اپنے ہی انتہائی قریبی ساتھی نے کپتان کوتاریخی جھٹکا دے دیا۔…. ۔ عمران خان ڈرپوک وزیراعظم ہیں۔۔۔پوری تحریک انصاف کو ہلا کے رکھ دیا –

 

Android App iOS App

 عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے کپتان پر بجلیاں گرا دی۔ پوری پارٹی میں ہلچل مچ گئی ۔منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری نے کہا ہے……. کہ عمران خان کو بزدل حکمران سمجھتے ہیں تین سالوں میں انصاف تو دور کی بات کبھی ش، ہدا کے لئے ہمدری کا

ایک بول نہیں بول سکے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کے ظفروال بائی پاس سے چوک فاروقی حسینی تک سانحہ ماڈل کے حق میں احتجاجی مظاہرہ سے ویڈیو لنک

خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ عمران خان اگر یہ کہیں کہ عدالتیں ان کے اختیار میں نہیں ہیں تو جو ان کے دائرہ اختیار میں ہے وہ افسر اور ملازمین جو ملوث ہیں ان کو برطرف کرکے س، زا دلوا سکتے

ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جو وعدہ کیا وہ وفا نہیں کیا ،سات سال گزر گئےماڈل ٹاﺅن کو انصاف نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف دور میں انصاف نہ ملنا تو سمجھ میں آتا ہے

لیکن 3 سال سے عمران خان نے بھی ان کے انصاف کے لئے کچھ نہیں کیا، 14 لوگوں اہل خانہ کو ابھی تک انصاف نہیں ملا لیکن ریاست مدینہ بنانے والے بھی انصاف نہیں کر سکے۔

سربراہ تحریک منہاج القرآن نے کہا کہ عمران خان انصاف دینے کا وعدہ وفا نہیں کر سکے ،چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف ہمیں انصاف دلائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں