اچھا تو یہ بات تھی۔۔!!عمران خان نے اچانک سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیوں کِیا؟ – Qahani.com

اچھا تو یہ بات تھی…عمران خان نے اچانک سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیوں کِیا؟ –

اچھا تو یہ بات تھی۔۔!!عمران خان نے اچانک سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیوں کِیا؟وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے عدالت جانے کا فیصلہ خود کیا….

۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو سانحہ پشاور از خود نوٹس کیس سماعت میں طلب کیا تھا جس کے بعد وزیراعظم عدالت میں پیش ہوئے۔ اسی

حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں سانحہ پشاور از خود نوٹس کیس میں وزیراعظم کی پیشی کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔…

اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید، اٹارنی جنرل اور دیگر شریک ہوئے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہوں نےعدالت جانے کا فیصلہ خود کیا۔….

عدلیہ کا احترام کرتے ییں، عدالت جب بھی بلائے گی وہ پیش ہوں گے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ عدالت کے ہر حکم کی پاس داری کریں گے۔

Read more articles.‎

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں