سیلاب کی صورتحال کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی – Today Newstv

سیلاب کی صورتحال کا خدشہ,,,، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی –

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)

سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار

بارشوں کے باعث سری لنکا کے 25 اضلاع میں سے آدھے علاقے زیر آب آ چکے ہیں، بھارتی ریاست تامل ناڈو بھی سیلا ب کی زد پر ہے۔

بھارت کے اہم شہر چنائی کی شاہراہیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں۔سری لنکا میں اب تک پانچ اور بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چار افراد ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں