معروف مسلمان اداکارہ نے بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کردی – Nation 92 News

معروف مسلمان اداکارہ نے بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کردی —-

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس وقت ساری دنیا میں پیسے کی ہوس بڑھتی جا رہی ہے اور شوبز سٹارز بھی پیسے والے سے شادی کو ترجیح دے رہے ہیں—– اس میں عمر اور شکل و وشباہت کی کوئی قید نہیں ہے۔

اب مائیکر و سافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل بل گیٹس کو  بھی شادی کی پیشکش ہو گئی ہے۔ کویتی اداکارہ و گلوکارہ نے شادی کی پیشکش کردی۔کچھ روز قبل ٹوئٹر پر ورلڈ نیوز کے پبلشر عیاد المحمود کیجانب سے

بل گیٹس کا ایک بیان ٹوئٹ کیا گیا —–جس میں بل گیٹس نے تنبیہ کی تھی کہ دنیا کو آئندہ چند سالوں میں جلدی بیماری چیچک کا سامنا ہو سکتا ہے، اسی لیے اس کی تحقیق کیلئے فنڈز جمع کرنے ہوں گے۔اداکارہ شمس بندر الاسلمی نے پبلشر کی ٹوئٹ

کو ری ٹوئٹ کیا اور لکھا کہ بل گیٹس ایک ذہین انسان ہیں- اور ڈیجیٹل دور کے روشن چراغ ہیں۔شمس الاسلمی نے مزید لکھا -کہ مجھے بل گیٹس کی مستقبل کے حوالے سے کی جانیوالی پیش گوئیاں بہت متاثر کرتی ہیں، میں بل گیٹس کو شادی کی

پیشکش کرتی ہوں، آپ کو کیا لگتا ہے یہ قبول کریں گے؟بعدازاں جب یہ خبر مقامی میڈیا کی جانب سے شائع کی گئی تو اداکارہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری ٹوئٹ کو غلط انداز سے پیش کیا گیا ہے، یہ ٹوئٹ محض ایک مذاق تھا،

میں اس حوالے سے سنجیدہ نہیں تھی۔کویتی اداکارہ و گلوکارہ نے شادی کی پیشکش کردی۔کچھ روز قبل ٹوئٹر پر ورلڈ نیوز کے پبلشر عیاد المحمود کیجانب سے بل گیٹس کا ایک بیان ٹوئٹ کیا گیا جس میں بل گیٹس نے تنبیہ کی تھی کہ دنیا کو آئندہ چند سالوں میں جلدی بیماری چیچک کا سامنا ہو سکتا ہے۔

MORE NEWS BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں