اگرتم نے سونا ہی ہے تومجھےچھوڑ دو ، نئی نویلی دلہن نے عدالت میں سب کو حیران کر دیا – Nation 92 News

اگرتم نے سونا ہی ہے تومجھےچھوڑ دو— ، نئی نویلی دلہن نے عدالت میں سب کو حیران کر دیا –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خاوند کے سرہانے بیٹھ کر گھنٹوں اس کے بیدار ہونے کا انتظارکرنے والی نئی نویلی مصری دلہن نے مایوس ہوکر طلاق لے لی۔اخبار ”الیوم السابعہ“ کے مطابق خاتون کی شادی ابھی ایک ماہ قبل ہوئی تھی

لیکن وہ حد سے زیادہ سونے والے خاوند کی وجہ سے سخت پریشانی کا شکار تھی۔ اس نے مصر قدیمہ فیملی کورٹ میں درخواست دی کہ اس کا شوہر کام سے واپس آتے ہی سو جاتا ہے اور 15 گھنٹے سے زائد وقت کے لیے سوتا رہتا ہے۔

شوہر پر اکثر دوران گفتگو یا کسی مہمان کی موجودگی میں سوجانے کابھی الزام تھا۔ خاتون نے عدالت کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ اسے شادی سے پہلے نہیں بتایا گیا تھا کہ اس کا ہونے والا شوہر بیماری کی حد تک سونے کا عادی ہے۔

عدالت نے خاتون کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے طلاق کا حکم جاری کردیا۔ دوسری جانب خاتون کے شوہرکا کہنا ہے کہ اسے کوئی بیماری نہیں ہے بس وہ قدرے زیادہ سونے کا عادی ہے دوسری جانب حال ہی میں نوبل انعام یافتہ

پاکستانی ملالہ یوسفزئی شادی کے بندھن میں بندھیں۔ ان کی شادی کے چرچے پورے سوشل میڈیا پر چھائے رہے۔ ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک پاکستان کرکٹ بورڈ کے ‘ہائی پرفارمنس سینٹر’ کے جنرل مینیجر ہیں۔

وہ اس سے قبل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے ساتھ بطور آپریشنل منیجر کام کر چکے ہیں اور وہ پلیئر مینجمنٹ ایجنسی بھی چلاتے تھے۔ ملالہ یوسفزئی بروز منگل اپنے دیرینہ ساتھی عصر ملک کے ساتھ برطانیہ

کے شہر برمنگھم میں ایک نجی نکاح کی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھیں۔ دونوں جوڑے نے اپنے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر اپنی شادی کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں جو لوگوں کو بہت پسند آئیں۔

CLCIK MORE 65798TREHJDFGHJ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں