لاہور ہائیکورٹ کا قرآن پاک بطور علیحدہ مضمون کے طور پر پڑھانے کا حکم –

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کے لئے ,

دائر کی گئی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کو علیحدہ مضمون کے طور پر پڑھنے کا حکم جاری کردیا ہے..

۔عدالت عالیہ نے اپنے حکم میں سیشن ججوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سکولوں میں قرآن پاک کو بطور علیحدہ مضمون پڑھانے سے متعلق عدالت عالیہ کے حکم پر عملدرآمد کی نگرانی کریں۔…

عدالت عالیہ نے اس حوالے سے سیکرٹری سکول پنجاب کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Read more articles below…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں