جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بہت کچھ کہہ دینے والا بیان سامنے آگیا – PAKISTAN PRESS

جسٹس قاضی ”’فائز عیسیٰ” کا بہت کچھ کہہ دینے والا بیان سامنے آگیا —

اسلام آباد (–ویب ڈیسک–) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے —ہم قانون کو ردی کی ٹوکری میں نہیں ڈال سکتے،,,

غیر قانونی چیزوں کو نظر انداز کرنے لگے تو نظام ختم ہو جائے گا۔ سپریم کورٹ میں جائیداد کے تنازع کے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسی کی

سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ ججز قانون بناتے نہیں اس کی تشریح کرتے ہیں۔ وکلاء کا کام ججز کی معاونت کرنا ہے۔…

ہم قانون کو ردی کی ٹوکری میں نہیں ڈال سکتے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا نظر ثانی جج کی صوابدید پر منحصر ہے۔

غیر قانونی چیزوں کو نظر انداز کرنے لگے تو نظام ختم ہو جائے گا۔ ہم نے قانون پر عمل کرنے کا حلف اٹھا رکھا ہے، ججز کمزور لوگ ہوتے ہیں جن کے ہاتھ آئین و قانون نے باندھ رکھے ہوتے ہیں۔

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں