پاکستان کے اہم شہر میں فریج نے پاکستانی کی جان لے لی ۔۔جس جس کے گھر میں فریج ہے وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔۔ کہیں دیر نہ ہو جائے – News 92

پاکستان کے اہم شہر میں فریج نے پاکستانی کی جان لے لی…جس جس کے گھر میں فریج ہے,,, وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔۔ کہیں دیر نہ ہو جائے –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے اہم شہر میں فریج نے پاکستانی شہری کی جان لے لی ، جس جس کے گھر میں فریج ہے وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں کہیں دیر نہ ہو جائے ۔۔۔ساہیوال کے شاداب ٹاؤن میں فریج پھٹنے سے گھر میں آتشزد گی

کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے علاقے شاداب ٹائون میں فریج کا اسٹپلائزر پھٹنے سے گھر میں آ گ لگ گئی جس کو بجھانے کی کوشش میں ہمسایہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گھر والے

لاہور گئے ہوئے تھے جس کے باعث ہمسایہ آ گ بجھانے کے لیے گھر میں آیا جب کہ جاں بحق شخص کی شناخت 60 سالہ منشا کے نام سے ہوئی ہے جو نجی بینک میں ملازم تھا۔ دوسری جانب تیل کی قیمت 85 ڈالر سے کم ہوکر82.87 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے، حکومت صارفین کو پٹرول اورڈیزل پر9 روپے فی لیٹر ریلیف دے سکتی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے6 نومبر کو تیل کی قیمتوں کا تعین 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے کیا تھا، لیکن گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک رہی،

اب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر82.87 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔جس پر اگر حکومت چاہے تو تمام ٹیکسز کی موجودہ شرح لاگو کرکے قیمتیں برقرار رکھ سکتی ہے، لیکن اگر حکومت لیوی ٹیکس کو ختم یا مزید کم کردے

تو صارفین کو پٹرول اور ڈیزل پر 9 روپے فی لیٹر تک ریلیفمل سکتا ہے۔حکومت اس وقت پٹرول پر9.62 روپے اور ڈیزل پر9.14 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس وصول کررہی ہے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں