دوست مچھلی کے ساتھ 6ماہ تک زیا د تی کرنے والے شخص کا انتہائی شرمناک اعتراف –

دوست مچھلی کے ساتھ ” 6 ” ماہ تک زیا د تی کرنے والے شخص کا انتہائی شرمناک اعتراف—

اسلام آباد(نیوز ڈیسک—)امریکہ میں ایک شخص نے اپنی دوست مچھلی کے ساتھ چھ ماہ تک جسما نی ز یا د تی کرنے کا اعتراف کر لیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 68سالہ شخص کا نام میلکولم برینر ہے—-، جو ایک تھیم پارک میں ملازم تھا

اور وہاں ڈولفن مچھلیوں کی دیکھ بھال اس کے ذمہ تھی۔ وہیں اس کی ایک ڈولفن مچھلی کے ساتھ دوستی ہو گئی۔ یہ ڈولفن مچھلیاں ذہین ترین جانوروں میں شمار کی جاتی ہیں اور انسانوں کے ساتھ بہت ملنسار ہوتی ہیں۔ میلکولم نے اپنے شرمناک

اعتراف میں بتایا ہے کہ وہ اس وقت عمر کی 20کی دہائی میں تھا جب اس کی ’ڈولی‘ نامی ڈولفن کے ساتھ دوستی ہوئی اور وہ چھ ماہ تک ڈولی کے ساتھ بُرا فعل کرتا رہا۔ اس نے حیران کن طور پر بتایا—- کہ اس تعلق کی پہل اس نے نہیں بلکہ خود ڈولی نے

کی تھی۔ میلکولم بتاتا ہے کہ ڈولی نے خود اسے اپنی طرف راغب کیا تھا۔ مجھے ڈولفنز تک مکمل رسائی حاصل تھی اور میں ان کے ساتھ پیراکی کیا کرتا تھا۔ اس دوران ایک روز ڈولی نے میرے سامنے آ کر ایسی پوزیشن بنائی جس سے مجھے

احساس ہو گیا کہ وہ کیا چاہتی ہے۔ یہ دیکھ کر ایک نر ڈولفن وہاں آ گئی اور ڈولی کے ساتھ تعلق قائم کرنے سے پہلے مجھے اس نر ڈولفن سے لڑا ئی کرنی پڑی ۔ میلکولم نے بتایا کہ ”ہمارا تعلق چھ ماہ تک رہا، جس کا علم ہونے پر میری ڈولفنز

تک مکمل رسائی بند کر دی گئی۔ اس کے کچھ دن بعد ہی ڈولی کی مو ت واقع ہو گئی تھی۔ مجھے یقین ہے کہ ڈولی نے مجھ سے جدا کیے جانے پر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔ ہم جانتے ہیں کہ ڈولفن مچھلیاں جب ڈپریشن میں ہوتی ہیں تو وہ سانس روک سکتی ہیں۔ ڈولی نے بھی ممکنہ طور پر ایسا ہی کیا تھا ۔

click more below

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں