آج کل کی لڑکیاں وقت سے پہلے کیوں بالغ ہو رہی ہیں,,, وجہ جان کر آپ کوحیرت کا جھٹکا لگے گا –
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل بچوں کا وقت سے پہلے بالغ یعنی جوان ہونے کا رجحان عام ہے وقت کے ساتھ ساتھ بچے بھی وقت سے پہلے بالغ ہوتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے اکثر والدین تشویش میں مبتلا ہیں—- کیونکہ بچوں کے بالغ ہوتے ہی
والدین کو ان کی شادی کی فکرپڑ جاتی ہے۔بچے وقت سے پہلے کیوں جوان ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننے کے لئے ڈنمارک کے سائنسدانوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ تشخیص میں یہ بات سامنے آئی ہے— کہ سابقہ ادوار کی نسبت موجودہ دور میں بچے
وقت سے پہلے بالغ ہو رہے ہیں—- دوران تحقیق یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بچوں کے بالغ ہونے کی عمر میں ہر سال کمی ہو رہی ہے یعنی بچوں کے بالغ ہونے کی عمر اب ہر سال کم ہوتی جا رہی ہے— اور بچے کم عمری میں بالغ ہوتے جا رہے ہیں
تاہم حالیہ تحقیقات میں بچوں کے جلد بالغ ہونے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی گئی ہے ڈنمارک کے سائنسدانوں اور ماہرین کی جانب سے کی گئی تشخیص اور لئے گئے جائزے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ بچے ہی جلد بالغ ہوتے ہیں
جن کی مائیں جلد بالغ ہو جاتی ہیں یعنی بچوں کے جلد بالغ ہونے کا تعلق ماؤں کے جلد بالغ ہونے سے جا ملا ہے حاصل کئے گئے ڈیٹا سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن خواتین کے ہاں ایام خصوصی جلد ہوئے اُن کے بیٹے بھی جلد ہی بالغ ہوئے
ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کے ماہرین نے ڈنمارک کی سولہ ہزار خواتین اور اُن کے بچوں اور اُن کے بچوں کے بالغ ہونے کے اوقات کا جائزہ لیا جس پر معلوم ہوا ہے۔
کہ جن بچوں کی مائیں جلد بالغ ہوجاتی ہیں اُن کے بچے بھی جلد بالغ ہوتے ہیں۔ دوسری جانب بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ انوشکا شیٹی نے بھی شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔لیکن مداح یہ جان کر حیرت میں ڈوب گئے ہیں
کہ انہوں شادی کا فیصلہ ایک کرکٹر سے کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شیٹی کی شادی شمالی ہندوستان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر سے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکاراؤں کی بھارتی کرکٹرز سے شادی کوئی انوکھی بات نہیں ،
اس سے پہلے بھی بہت سی بھارتی اداکارائیں اپنا جیون ساتھی بھارتی کرکٹرز کو بنا بیٹھی ہیں اور اپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہی ہیں ان میں سے سب سے کامیاب شادی انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی جا رہی ہے۔ تاہم اب باہو بلی فلم سے شہرت
کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ انوشکا شیٹی نے بھی بھارتی کرکٹر سے شادی کرنے جا رہی ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس بھارتی کرکٹر کا تعلق شمالی ہندوستان سے ہے، اداکارہ انوشکا شیٹی اور ان کے درمیان کافی عرصے سے تعلقات تھے،
تاہم اب جا کر دونوں نے باقاعدہ شادی کا فیصلہ کر لیا ہے جسے بہت جلد مداحوں کے ساتھ شیئر بھی کر دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا نے ابھی تک اس بھارتی کرکٹر کا نام ظاہر نہیں کیا لیکن شوبز رپورٹروں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے بھارتی اداکارہ انوشکا شیٹی یہ کہہ چکی ہیں کہ وہ کس کھلاڑی سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟ بہت جلد آپ لوگوں کو بتا دوں گی۔
CLICK MORE BELOW