’’ثاقب نثار کوئی فرشتہ نہیں تھے انکے دور ۔۔۔۔‘‘ سینئر صحافی کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف – Qahani.com

’’ثاقب نثار کوئی فرشتہ نہیں تھے,,, انکے دور‘‘ سینئر صحافی کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف –

 

Android App iOS App

سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کوئی فرشتہ نہیں تھے— انکے دور کے معاملات سامنے آئیں گے تو ملک میں تہلکہ مچ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے کے سابق چیف جسٹس کے انکشافات نے

ملکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، انہی الزامات پر سینئر اینکر پرسن کامران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کامران خان کا کہنا تھا کہ ’’ جب جسٹس رانا شمیم مبینہ حلفیہ بیان کی

کہ سابق چیف جسٹس ثا قب نثار نے ہائیکورٹ کے جج کو نواز شریف مریم بی بی کی ضمانت نہ لینے کا حکم دیا —تحقیقات ہوگی مگر مجھے اس بابت زرہ برابر شک نہیں کہ ثاقب نثار کوئی فرشتہ نہیں تھے انکے دور

کے معاملات سامنے آئیں گے تو ملک میں تہلکہ مچ جائے گا ‘‘۔

CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں