خوشخبریاں آنا شروع۔۔ چینی کی قیمت میں بڑی کمی کم ہو کر کہاں تک آگئی؟عوام دعائیں قبول – The Urdu Time

خوشخبریاں آنا شروع…. چینی کی قیمت میں بڑی کمی کم ہو کر کہاں تک آگئی؟عوام دعائیں قبول –

ں ماہ گنا بیلنے کا سیزن شروع ہونے اور چینی کی نئی بمپر پیداوار کے باعث ہفتے کو چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپےگھٹ کر 100 روپے کی سطح پر آگئی….

۔چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لئے کئے جانے والے حکومتی اقدامات کے نتائج آنا شروعہوگئے ہیں۔ رواں ماہ شوگر ملز کی جانب سے گنے کی کرشنگ شروع کئے جانے,

اور چینی کی نئی بمپر پیداوار کے باعث چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے گھٹ کر 100 روپے کی سطح پرآگئی ہے۔ کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی تھوک قیمت,

4 روپے گھٹ کر 102 روپے ہوگئی ہے تاہم خوردہ مارکیٹوں میں فی کلوگرام چینی 110 سے 115روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ملک میں چینی کی

سالانہ پیداوار کا حجم 69لاکھ ٹن ہے جبکہ کھپت کا حجم 59 لاکھ ٹن ہے لیکن رواں سال تقریبا 10لاکھ ٹن کے اضافے کے ساتھ ملک میں 79لاکھ ٹن کی پیداوار متوقع ہے….۔واضح رہے کہ ملک میں پیدا ہونے چینی گھریلو صارفین کے مقابلے میں ایک بڑی مقدار کنفیکشنری انڈسٹری میں استعمال ہوتی ہے۔

Read more articles…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں