زیادہ پکے ہوئے کیلے کھانے کے چند ناقابل یقین فوائد جنہیں جان کر آپ صرف زیادہ پکے ہوئے کیلے ہی کھائیں گے – Humnews Tv

زیادہ پکے ہوئے کیلے کھانے کے چند ناقابل یقین فوائد… جنہیں جان کر آپ صرف زیادہ پکے ہوئے کیلے ہی کھائیں گے –

 

کیلا ایک ایسا پھل ہے جو سال کے 365دن مارکیٹ میں موجود رہتا ہے….. اور یہ واحد پھل ہے جو بچوں سمیت بڑے بھی شوق سے کھالیتے ہیں اور کوئی نخرے نہیں کرتے ۔

کیلے مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور ہوتے ہیں ۔ کیلوں میں وٹامنز فائبر اور قدرتی مٹھا س شامل ہوتی ہے جو کہ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے ۔

جب ہی ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ اگر آپ ایک کیلا روزانہ کھالیں گے تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اکثر اوقات لو گ ایک ساتھ بہت سارے کیلے خرید لاتے ہیں ۔

جس کے باعث و ہ خراب ہونے لگتے ہیں اور لوگ ان کو پھینک دیتے ہیں ۔ لیکن لو گ یہ بات نہیں جانتے کہ یہ براؤن دھبے کینسر کو ختم کرنے میں بے حد مددگار ہوتے ہیں اس کے علاو ہ ان دھبوں سے برین ٹیومر ہونے کا خدشہ بھی ختم ہو جاتا ہے ۔

اس کے ساتھ ساتھ براؤن دھبے والے کیلوں سے نظام مدافعت بھی اچھا ہوتا ہے ۔ کیلوں سے ہرقسم کی تیزابیت ختم ہوتی ہے اور اس سے مختلف قسم کی تکلیف سے فوری نجات مل جاتی ہے ۔ کیلے بلڈ پریشر کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتے ہیں

اور یہ دل کا دورہ پڑنے سے بھی محفوظ رکھتے ہیں ۔ کیلوں سے بے پناہ انرجی بھی حاسل کی جاسکتی ہے ۔ کیلے کاربوہائیڈریٹرز کے علاوہ وٹامنز اور منرلز بھی شامل ہوتے ہیں ۔ جس سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں

کیلا ایک ایسا پھل ہے جو سال کے 365دن مارکیٹ میں موجود رہتا ہے اور یہ واحد پھل ہے جو بچوں سمیت بڑے بھی شوق سے کھالیتے ہیں اور کوئی نخرے نہیں کرتے ۔ کیلے مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور ہوتے ہیں ۔ کیلوں میں وٹامنز فائبر اور قدرتی مٹھا س شامل ہوتی ہے جو کہ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے ۔

جب ہی ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ اگر آپ ایک کیلا روزانہ کھالیں گے تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اکثر اوقات لو گ ایک ساتھ بہت سارے کیلے خرید لاتے ہیں ۔ جس کے باعث و ہ خراب ہونے لگتے ہیں اور لوگ ان کو پھینک دیتے ہیں ۔ لیکن لو گ یہ بات نہیں جانتے

کہ یہ براؤن دھبے کینسر کو ختم کرنے میں بے حد مددگار ہوتے ہیں اس کے علاو ہ ان دھبوں سے برین ٹیومر ہونے کا خدشہ بھی ختم ہو جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ براؤن دھبے والے کیلوں سے نظام مدافعت بھی اچھا ہوتا ہے ۔

کیلوں سے ہرقسم کی تیزابیت ختم ہوتی ہے اور اس سے مختلف قسم کی تکلیف سے فوری نجات مل جاتی ہے ۔ کیلے بلڈ پریشر کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتے ہیں اور یہ دل کا دورہ پڑنے سے بھی محفوظ رکھتے ہیں ۔ کیلوں سے بے پناہ انرجی بھی حاسل کی جاسکتی ہے ۔ کیلے کاربوہائیڈریٹرز کے علاوہ وٹامنز اور منرلز بھی شامل ہوتے ہیں ۔ جس سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں

Gshhsh67228282828

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں