حد سے زیادہ بارشیں اور بڑی ت باہی محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی – The Urdu Time

حد سے زیادہ بارشیں…. اور بڑی ت باہی محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی –

یہ مون سون سیزن کے دوران حد سے زیادہ بارشوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور دو لاکھ 30 ہزار بے گھر ہوئے۔سری لنکا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر کے مطابق عمومی طور پر ,

سری لنکا میں اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں شمال مشرقی مونسون کا سیزن ہوتا ہے۔ رواں برس ان مہینوں میں حد سے زیادہ بارشیں ہوئیں جس کے باعث بڑے پیمانے پر تب اہی پھیلی….

۔ ان بارشوں میں مجموعی طور پر 26 افراد ہلاک ہوئے جن میں سےچھ کی اموات آسمانی بجلی گرنے سے ہوئی۔ سنٹر کے مطابق شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں کے دو لاکھ 30 ہزار افراد بے گھر ہوئے۔

اب بارشوں کا پانی اترنا شروع ہوگیا ہے اور متاثرہ علاقوں میں معمولاتِ زندگینارمل ہونا شروع ہوچکے ہیں۔دوسری جانب سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کی ہے کہ ,,,,,

کچھ صوبوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ بے آف بنگال میں ہوا کا جس کم دباؤ کی وجہ سے شدید بارشیں ہوئی ہیں وہ اب جنوبی بھارت کی طرف منتقل ہونا شروع ہوگیا ہے۔

Read also…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں