خوشخبری آگئی!ایک اوربڑے ملک کا پاکستانیوں کو ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان – The Urdu Time

خوشخبری آگئی…!ایک اوربڑے ملک کا پاکستانیوں کو ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان –

 نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق بیلا روس نے پاکستانیوں کے لیے ویزافری انٹری کا اعلان کر دیا ہے۔بیلا روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے سرکاری بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ 76,,,

ممالک کے لوگ اببغیر ویزے کے بیلا روس میں داخل ہو سکتے ہیں اور 30 دن قیام کر سکتے ہیں۔وہ افراد جو ویزا کے بغیر سفر کرنا چاہتے ہیں۔ان کے پاس

پاسپورٹ کم از کم 10ہزار یورو کی کوریج کے ساتھ میڈیکل انشورنس، اور قیام کے ہر دن کے لیے کم از کم دو بنیادی رقوم کے برابر اثاثے ہونے چاہیں۔76 ممالک میں ,پاکستان
، بھارت، ایران،سعودی عرب، جرمنی، بحرین ، کویت، عمان ، انڈونیشیا ،آسٹریلیا ، کینیڈا، ڈنمارک ، سنگاپور، اٹلی اور یونان شامل ہیں۔بغیر ویزے کے سفر کرنے کے لئے,,

زائرین کو منسک، بریسٹ بریٹگین، ویٹبسک ووسٹو چینی ،گومیل، گروڈنو اور موگلیو کے ہوائی اڈوں کے اندر اور باہر پرواز کرنا ہو گی۔

Read more …

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں