اگست میں بارشوں کا رخ کن شہریوں کی جانب ہو گا، محکمہ موسمیات نے تفصیل جاری کر دی – Newzhd Us

….اگست میں بارشوں کا رخ کن شہریوں کی جانب ہو گا، محکمہ موسمیات نے تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمۂ موسمیات نے اگست میں پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی سے متعلق آؤٹ لک جاری کر دیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگست میں ملک کے زیادہ تر علاقوںمیں معمول کی بارش ہونے کا امکان ہے،

البتہ کہیں کم اور کہیں زیادہ بارش ہونے کی توقع بھی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اگست میں خیبر پختون خوا کے بالائی حصےمیں معمول سے قدرے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ پنجاب اور کشمیر کے شمال، سندھ کے جنوب مشرق میں بھی معمول سے تھوڑی زائد بارش کا امکان ہے۔سندھ ک

وسطی اور ارگرد کے علاقوں، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان میں معمول کے قریب بارش کا امکان ہے۔ پنجاب، کشمیر اور خیبر پختون خوا کے پہاڑی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال ہو سکتی ہے۔۔۔۔

                                                       sharing is caring

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں