مسوں کا علاج اب ہوگا کچن میں موجود اس ایک چیز سے، تو استعمال کرنا نہ بھولیں، کہیں دیر نہ ہو جائے! – Humnews Tv

مسوں کا علاج اب ہوگا,,, کچن میں موجود اس ایک چیز سے، تو استعمال کرنا نہ بھولیں، کہیں دیر نہ ہو جائے! –

مسے کسی کو اچھے نہیں لگتے—، چہرے، گردن یا جسم کے ان حصوں پر جو کھلے رہتے ہیں، مسے نکل آنا پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ خاص طور پر خواتین اپنی خوبصورتی کے حوالے سے زیادہ محتاط ہوتی ہیں، اس لئے مسے ان کے لئے

زیادہ پریشان کن ثابت ہوتے ہیں۔اگرچہ یہ تکلیف دہ نہیں ہوتے لیکن چہرے یا گردن پر ہوں تو بدنما لگتے ہیں۔زمانہ قدیم سے مسے ہٹانے یا ختم کرنے کے لئے مختلف طریقے آزمائے جاتے رہے ہیں

ریزر یا بلیڈ کے ساتھ کاٹنے پر یہ دوبارہ اگ آتے ہیں. ایسے میں آج کے-فوڈز سے جانیئے کہ کچن میں موجود وہ کون سی چیز ہے—- جو ان تمام مسوں کو جڑ سے ختم کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔ ٭ لہسن اینٹی فنگائلس کہلاتا ہے

جو مسوں کی جڑوں کو کمزور کرکے ان کو جلد سے نکالنے کا کام کرتا ہے جس کے لئے آپ اس طریقے کو استعمال کریں—- اور خوبصورت نظر آئیں ٭ لہسن کے ایک جوے کو دودھ میں ڈال کر 20 منٹ تک پکائیں۔ ٭ اس دودھ کو پی لیں

اور لہسن کے جوے سے جسم کے ہر اس حصے کو 5 سے 10 منٹ کے لئے رگڑیں جہاں یہ مسے موجود ہیں۔ یہ ٹپ فائدے مند اس لئے ہے کیونکہ اس میں لہسن اور دودھ موجود ہے، یہ دونوں چیزیں ایسے پروٹونک خواص سے بھرپور ہیں

جو مسوں کے اندر پیدا ہونے والی کالے اور گرے رنگ کی رطوبت کو پس کی صورت میں نکالنے کا کام کرتی ہے۔مسے کسی کو اچھے نہیں لگتے، چہرے، گردن یا جسم کے ان حصوں پر جو کھلے رہتے ہیں،

مسے نکل آنا پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ خاص طور پر خواتین اپنی خوبصورتی کے حوالے سے زیادہ محتاط ہوتی ہیں، اس لئے مسے ان کے لئے زیادہ پریشان کن ثابت ہوتے ہیں۔اگرچہ یہ تکلیف دہ نہیں ہوتے لیکن چہرے یا گردن پر ہوں تو بدنما لگتے ہیں۔

زمانہ قدیم سے مسے ہٹانے یا ختم کرنے کے لئے مختلف طریقے آزمائے جاتے رہے ہیں، ریزر یا بلیڈ کے ساتھ کاٹنے پر یہ دوبارہ اگ آتے ہیں. ایسے میں آج کے-فوڈز سے جانیئے کہ کچن میں موجود وہ کون سی چیز ہے جو ان تمام مسوں کو جڑ سے ختم کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔

٭ لہسن اینٹی فنگائلس کہلاتا ہے جو مسوں کی جڑوں کو کمزور کرکے ان کو جلد سے نکالنے کا کام کرتا ہے جس کے لئے آپ اس طریقے کو استعمال کریں اور خوبصورت نظر آئیں ٭ لہسن کے ایک جوے کو دودھ میں ڈال کر 20 منٹ تک پکائیں۔ ٭ اس دودھ کو پی لیں اور لہسن کے جوے سے جسم کے ہر اس حصے کو 5 سے 10 منٹ کے لئے رگڑیں

جہاں یہ مسے موجود ہیں۔ یہ ٹپ فائدے مند اس لئے ہے کیونکہ اس میں لہسن اور دودھ موجود ہے، یہ دونوں چیزیں ایسے پروٹونک خواص سے بھرپور ہیں جو مسوں کے اندر پیدا ہونے والی کالے اور گرے رنگ کی رطوبت کو پس کی صورت میں نکالنے کا کام کرتی ہے۔

شوہر یا بیوی کو اپنی محبت میں دیوانہ کرنے کا تعویذ، گھر میں یہ چھوٹا سا کام کرو اور پھر کمال دیکھو

FGGF5676585676485

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں