ایک اور نوجوان بولر نے ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا – Aitmaad TV

ایک اور نوجوان بولر نے, ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا –

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ہے، یہ اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔

تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے مشہور فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اطلاع دی کہ انہوں نے کمر کی تکلیف اب ٹھیک ہو گئی ہے ,,,,

اور وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے لیکن ڈاکٹرز نے ان کو لمبے دورانیے کی کرکٹ یعنی ٹیسٹ کرکٹ نا کھیلنے کا مشورہ دیا یے۔ اس لئے وہ اب ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلے گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے کرکٹ میں واپسی کر لی ہے، تاہم ڈاکٹر اور فزیو کے مشورے سے کرکٹ کے طویل دورانیے کے فارمیٹ کو الوداع کہہ رہا ہوں۔

عثمان شنواری نے مزید لکھا کہ کمر کی درد سے بچنے اور اپنی اچھی کرکٹ کو لمبا عرصے تک چلانے کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کو استعفیٰ دے رہا ہوں۔آپ کو بتاتے چلے کہ عثمان شنواری نے ابھی تک,

ایک ٹیسٹ میچ میں ہی پاکستان کی نمائندگی کی ,,,,اور 33 فرسٹ کلاس میچز کھیل چلے ہیں جبکہ اس کے علاوہ سترہ ون ڈے انٹر نیشنل اور سولہ ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ بھی کھیل چکے ہیں۔

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں