دودھ اور سرسوں کا تیل۔ کمزور ہڈیا ں ہو جا ئیں لو ہے جیسی مضبوط۔ اَسی سال تک بھی، ہڈیوں میں درد، جوڑوں کا درد نہیں ہو گا۔ تھکاوٹ اور دماغی کمزوری نہیں ہو گی۔

…دودھ اور سرسوں کا تیل۔ کمزور ہڈیا ں ہو جا ئیں لو ہے جیسی مضبوط۔ اَسی سال تک بھی، ہڈیوں میں درد، جوڑوں کا درد نہیں ہو گا۔ تھکاوٹ اور دماغی کمزوری نہیں ہو گی۔

دودھ اور سرسوں کا تیل۔ کمزور ہڈیا ں ہو جا ئیں لو ہے جیسی مضبوط۔ اَسی سال تک بھی، ہڈیوں میں درد، جوڑوں کا درد نہیں ہو گا۔ تھکاوٹ اور دماغی کمزوری نہیں ہو گی۔آج میں آپ کو چھوٹے سے نسخے کے بارے میں بتانے کے لیے جا رہا ہوں کہ جس کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔ یہاں پر ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس پیسے زیادہ ہیں تو آپ اپنا علاج ڈاکٹروں سے کروا سکتےہیں

لیکن اگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں تو آپ اپنا علاج اس نسخے کی مدد سے بھی کر سکتے ہیں۔ کہا جا تا ہے کہ قدرت نے اپنے نسخوں میں بہت ہی طاقت رکھی ہے۔اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں قدرتی طاقت ، قدرت انرجی میسر ہو تو ہمیں اس نسخے کو استعمال کر نا ہی ہو گا کیونکہ ہم نےا س سے بہت فائدہ اُٹھا نا ہے ۔ کیونکہ یہ ہے ہی فائدے کی چیز۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہم اس کا استعمال کر یں تا کہ ہمیں کل کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ہو۔ اگر آپ ڈاکٹروں سے علاج کروا کروا تھک چکے ہیں تو آپ کی جیب خالی ہو چکی ہے تو پھر آج کا یہ نسخہ آپ کے لیے انتہائی اہم ہے اور ضروری ہے

اسی لیے آج میں آپ کے لیے یہ نسخہ لے کر آیا ہوں اور جس ٹاپک پر یہ نسخہ بن رہا ہے انشاء اللہ اللہ کے فضل و کرم کے ساتھ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہو گا آپ کی چاہے عمر بیس سال ہو یا چالیس سال ہڈیوں کی مضبوطی ہر عمر میں صحت مند زندگی کے لیے بے حد ضروری ہو تی ہے انسانی جسم کا ہر طریقہ ہڈیوں کے ذریعے ہی جڑا ہو تا ہے اور یہ ہڈیاں جتنی مضبوط ہوں گی آپ اتنے ہی صحت مند نظر آ ئیں گے ۔

اکثر لوگ ہڈیوں اور جوڑوں میں درد کی شکایت کر تے ہیں۔ خاص طور پر چالیس سال کی عمر کے بعد پینتیس سال کی عمر کے بعد اب تو تیس سال کی عمر ایسے ہیں جن کی ہڈیوں میں درد شروع ہو جا تا ہے پھر وہ ڈاکٹروں کی طرف جا تے ہیں مہنگی مہنگی دوائیوں کا استعمال کر تے ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑتا آج میں آپ لوگوں کو ایک ایسا چھوٹا سا نسخہ بتانے جا رہاہوں

یقین کر یں کہ اللہ پاک کے فضل و کرم کے ساتھ یہ دو چیزیں جو آپ لوگ دیکھ رہے ہیں پہلے نمبر پر میں نے دودھ لیا ہے اور دوسرے نمبر پر سرسوں کا تیل لیا ہے جو آپ کو مل جا ئے گا با آسانی یہ دو ایسی چیزیں میں نے لی ہیں جو ہر گھر میں موجود ہو تی ہیں اور نا تو یہ مہنگی ہیں اور نہ ہی ان کا کوئی سائڈ ایفیکٹ ہے ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے جسمانی کمزوری کے لیے جوڑوں میں درد کے لیے حافظے کو تیز کرنے کے لیے اور بھی آپ لوگوں کو جتنی جسمانی شکایات ہیں وہ یہ نسخہ دور کر دے گا۔

SHARING IS CARING

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں