گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کیلئے بڑا اعلان،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے – The News Pak

….گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کیلئے”بڑا اعلان”خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے –

گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کیلئے بڑا اعلان،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گےلاہور(نیوزڈیسک)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کا گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کیلئے بڑا اعلان، سالانہ ایک ملازم کو حج پربھیجنے کی منظوری دے دی گئی

۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے سالانہ ایک ملازم کو حج پر بھیجنے کی منظوری دی ہے، قرعہ اندازی کے ذریعے سالانہ ایک خوش نصیب ملازم کو حج کی سعادتنصیب ہو سکے گی، یونیورسٹی سرکاری سطح پر حج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔ خوش نصیب امیدوار کا فیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔

قرعہ اندازی میں نکلنے والے امیدوار کے ساتھ کورنگ امیدوار کا نام بھی نکالا جائے گا۔پہلے امیدوار کاسرکاری سکیم میں نام نہ آنے کی صورت میں دوسرے امیدوار کو بھیجا جا سکے گا، دونوں امیدواروں کا سرکاری سکیم میں نام نہ آنے کی صورت میں پہلے امیدوار کو پرائیویٹ حج کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، امیدوار کو سرکاری طور پر آنے والے خرچے کی رقم فراہم کی جائے گی، بقیہ رقم امیدوار خود ادا کرے گا۔

SHARING IS CARING……..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں