رات کو کیلا اُبال کر کھانے کا کیا فائدہ ہے ؟ – Nation 92 News

رات کو کیلا اُبال کر کھانے کا کیا فائدہ ہے… ؟ –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک–) اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ پاک نے اپنی نعمتوں میں بے شمار فوائد رکھے ہیں.. بعض اشیاء کے اس قدر فوائد ہیں… کہ ہمیں ان کا علم نہیں ہے اگر ہمیں ان کا علم ہو جائے تو آپ کی حیرت کی انتہا نہیں رہے گی۔

کچھ لوگ نیند کے لئے خواب آور ادویات کا سہارا لینے لگتے ہیں۔ جس کے سائیڈ ایفکٹس کی وجہ سے ہم جسمانی طور پر مزید پیچیدگیوں کا شکار ہوجاتے ہیں.. لیکن ماہرین صحت کا کہنا ہے… کہ ایسی مشکل کے لئے کیلوں والی چائے کا استعمال کریں۔

اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس بھی نہیں; اور اس کے استعمال سے آپ کو پرسکون نیند بھی آنے لگی گی۔کیلوں میں پوٹاشیم اور میگنیشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے۔ اور ان دونوں دھاتوں کی وجہ سے ہمیں پُرسکون نیند آنے لگتی ہے۔ان کی وجہ سے

ہمارے پٹھے بھی مضبوط ہوتے ہیں.. اور ان میں اکڑاؤ اور کھچاؤ بھی نہیں ہوتا۔ اگر انسان مستقل طور پر بے خوابی کا شکار ہوجائے; اور باوجود کوشش کے رات کوسونہ پارہا ہو بہت تکلیف رہنے لگتی ہے۔بے خوابی کی وجہ سے بیماریاں جنم لینے لگتی ہیں اور ذیابیطس اور جسمانی کمزوری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

اجزائ:ایک کیلا،ایک گلاس پانی ،2گرام دارچینی کیلے کو کا ٹ کر پانی میں ڈالیں اور دس منٹ تک پانی کوابالی،مشروب کو چھان لیں۔اب اس پردارچینی چھڑک دیں اور رات کوسونے سے ایک گھنٹہ پہلے کیلے والی چائے نوش فرمائیں۔

اس مشروب کو روزانہ استعمال کرنے سے آپ کو رات کو پرسکون نیند آئے گی۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسی مشکل کے لئے کیلوں والی چائے کا استعمال کریں۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں