ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی کـہ مــرد ۔۔۔ – Nation 92 News

ایک عورت کہتـی ھے…کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی,, کـہ مــرد –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک—) ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے.وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ھے

یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کـرتا ھے.. کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل خوبصورت اور اچھا بنے لیکن اس قـربانی کے بدلے ھمیشہ اس کی سرزنش کی جاتـی ھے۔ اگـر کبھی فـریشمنٹ کے لئے گھـر سے باھـر قـدم رکھے

تو بے پرواہ اور اگـر گھـر میں رھے تو سست اور بیکار اگـر بچـوں کو غلطـی کـی وجـہ سے ڈانٹے تو ظالم ہوتا ہے.. اگـر بیوی کو نوکـری سے روکے تو متکـبر اور رعب جمانے والا اگـر ماں سے دلجوئی کـرے تو ماں کا لاڈلا اور اگـر بیوی سے

پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مـرید اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کو ھـر اعتبار سے خود سے بھتر دیکھنا چاہتا ھے.. باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں سے نا امیدی کے باوجود عشق کـرتا آور ھمیشہ ان کـی بہتری کے لئے دعا کـرتا ھے

باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کی اذیتوں کو برداشت کـرتا ھے جب وہ اس کے قـدموں پر قـدم رکھ کـر کھیلتے ھیں اور جب بڑے ھو کـر باپ کے دل پر قـدم رکھتے ھیں باپ وہ ھستی ھے جو اپنـی بہترین ثروت بلکـہ جو کچھ اس کے پاس ھے

اپنـی اولاد کو بخـش دیتا ھے اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ھے تو باپ پوری زندگـی اپنے فکــر و دماغ میں لئے پھرتا ھے دنیا اچھـی اور خوبصورت ھے جب تک گھر کا سرپرست سالم ھے۔

785HJHJFDHJDFGJHGDFHJG

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں