بچہ دو سال کا ہوجائے تو اس کے سامنے لباس نہ بدلیں۔ کیونکہ وہ چیزیں نقش میں کر لیتا ہے— بچے کو خبردار کریں کہ وہ کسی اجنبی کی گود میں نہ بیٹھیں۔

خیال رکھیں کہ کوئی بچے کا الٹا نام نہ رکھے..۔

بچہ گھر سے نکلے تو آپ کو معلوم ہو کہ وہ کہاں ہے اور کیا کھیل رہا ہے..۔

بچے کو نئے کارٹون فلم دکھانے سے پہلے خود دیکھ لیں.۔

بچے کی معصومیت ختم کرنے والی کتابیں یا فلمیں اس سے دور رکھیں.۔

بچے کمپیوٹر ، فلم پر کیا دیکھتے ہیں اس کا خیال رکھیں.۔

خوش باش بچہ اداس رہنے لگے تو وجہ جانیں.۔

بچہ کسی ہمسائے یا رشتہ دار کے پاس نہیں جانا چاہتا تو اسے نہ بھیجیں.۔

بچے کو ٹیوٹر ،ڈرائیور، قاری، ہمسائے یا کزن کے پاس تنہا نہ چھوڑیں

READ MORE ARTICLES BELOW