سردیوں میں گڑ اور مونگ پھلی کھانے کے فوائد شوگر کے مریض اور مردانہ طاقت کے ساتھ کیا کرتا ہے –

سردیوں میں گڑ اور مونگ پھلی کھانے کے فوائد— شوگر کے مریض اور مردانہ طاقت کے ساتھ کیا کرتا ہے –

 !  مونگ پھلی کو غریبوں کا بادام کہا جاتاہے۔ اپنے بے پناہ فوائد کی وجہ سے ماہرین اسے مکمل خوراک دیتے ہیں۔مونگ پھلی ایک پھلی دار پودا ہے۔ لیکن غذائیت کی وجہ سے—- اسے خشک میوؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔

مونگ پھلی چکنائی سے بھر پور ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے اس کاتیل بھی نکالا جاتاہے۔ مونگ پھلی کو مختلف ڈبل روٹی اور بند، کیک ، مٹھائیو ں اور سوپ سمیت کئی دیگر چیزوں میں استعمال کیا جاتاہے۔

مونگ پھلی ہر دلعزیز میوہ ہے۔ کیونکہ چھوٹے اسے پسند کرتے ہیں ۔ سردیوں میں مونگ پھلی کا کھانے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے۔ اگر آپ چند دانے مونگ پھلی کے کھا لیتے ہیں تو اس کا آپ کو کیا فائد ہ ہوتا ہے۔

اور آپ سردیوں میں مونگ پھلی کو گڑ کے ساتھ کیسے کھا سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق —-مونگ پھلی میں 28 فیصد لحمیات پائے جاتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ مونگ پھلی کے دانوں میں وٹامن ای کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔

سو گرا م دانوں میں آٹھ گرام وٹامنز پائے جاتے ہیں ۔ یہ وٹامن ایک طاقت ور اینٹی آکسیڈینٹ کا کام کرتےہیں ۔ منرلنز میں آئرن، پوٹاشیم ، کیلشیم ، میگنیشیم ، زنک اور سلینیم شامل ہے۔ ان سب کی جسمانی اور روزمرہ ضرورت ایک مٹھی مونگ پھلی کے دانے کھانے سے پوری ہوجاتی ہے۔

مونگ پھلی میں شامل فیٹی ایسڈ ایل- ڈی -ایل کو لیسٹرول کو کم کرتے ہیں ۔ اور ایچ-ڈی –ایچ کی مقدار کو بڑھاتے ہیں۔جس نے نتیجے میں—- دل میں خون کی نالیوں کو امراض سے تحفظ ملتاہے۔ اور فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ مونگ پھلی کو غریبوں کا بادام کہا جاتاہے۔ اپنے بے پناہ فوائد کی وجہ سے

ماہرین اسے مکمل خوراک دیتے ہیں۔مونگ پھلی ایک پھلی دار پودا ہے۔ لیکن غذائیت کی وجہ سے اسے خشک میوؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔ مونگ پھلی چکنائی سے بھر پور ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے اس کاتیل بھی نکالا جاتاہے۔ مونگ پھلی کو مختلف ڈبل روٹی اور بند، کیک ، مٹھائیو ں اور سوپ سمیت کئی دیگر چیزوں میں استعمال کیا جاتاہے۔ مونگ پھلی ہر دلعزیز میوہ ہے۔

کیونکہ چھوٹے اسے پسند کرتے ہیں ۔ سردیوں میں مونگ پھلی کا کھانے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے۔ اگر آپ چند دانے مونگ پھلی کے کھا لیتے ہیں تو اس کا آپ کو کیا فائد ہ ہوتا ہے۔ اور آپ سردیوں میں مونگ پھلی کو گڑ کے ساتھ کیسے کھا سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق مونگ پھلی میں 28 فیصد لحمیات پائے جاتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ مونگ پھلی کے دانوں میں وٹامن ای کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ سو گرا م دانوں میں آٹھ گرام وٹامنز پائے جاتے ہیں ۔ یہ وٹامن ایک طاقت ور اینٹی آکسیڈینٹ کا کام کرتےہیں ۔ منرلنز میں آئرن، پوٹاشیم ،

کیلشیم ، میگنیشیم ، زنک اور سلینیم شامل ہے۔ ان سب کی جسمانی اور روزمرہ ضرورت ایک مٹھی مونگ پھلی کے دانے کھانے سے پوری ہوجاتی ہے۔ مونگ پھلی میں شامل فیٹی ایسڈ ایل- ڈی -ایل کو لیسٹرول کو کم کرتے ہیں ۔ اور ایچ-ڈی –ایچ کی مقدار کو بڑھاتے ہیں۔جس نے نتیجے میں دل میں خون کی نالیوں کو امراض سے تحفظ ملتاہے۔ اور فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے

READ OR CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں