نازیبا ویڈیو کو لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق سے منسوب کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

نازیبا ویڈیو کو لیگی ایم پی اے” ثانیہ عاشق” سے منسوب کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار—

ٹیکسلا (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب جھوٹی ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں گرفتاری ہوئی ہے۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف -آئی- اے) کے مطابق سائبرکرائم ونگ نے ملزم کو ٹیکسلا سیگرفتارکی ا۔ایم پی اے ثانیہ عاشق نے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ لاہور کو تحریری شکایت کی تھی۔

ایف آئی اے کے مطابق شکایت میں بتایاگیاتھا—-کہ ملزم نینازیبا ویڈیو کوثانیہ عاشق سے منسوب کیا تھا: جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں