مجھے عامر لیاقت جیسے سمجھدار، شریف اور خاندانی انسان سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ اپنی ہی بیوی کی ایسی حالت میں ویڈیو وائرل کردے گا۔ سیدہ طوبہ عامر کی حالیہ – Nation 92 News

مجھے عامر لیاقت جیسے سمجھدار، شریف اور خاندانی انسان سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ اپنی ہی بیوی کی ایسی حالت میں ویڈیو وائرل کردے گا۔ سیدہ طوبہ عامر کی حالیہ – Nation 92 News

Home / پاکستان / مجھے عامر لیاقت جیسے سمجھدار، شریف اور خاندانی انسان سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ اپنی ہی بیوی کی ایسی حالت میں ویڈیو وائرل کردے گا۔ سیدہ طوبہ عامر کی حالیہ

admin

3 days ago
پاکستان

1,348 Views

اسلام آبا(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اور معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹرعامر لیاقت حیسن کی اہلیہ سیدہ طوبہ عامر نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا پر اپنا نام تبدیل کرکے اپنا پہلا نام سیدہ طوبہ انور رکھ کرطلاق کی افواہوں کو جنم دیا تھا۔ اس نے اپنے شوہر عامر لیاقت کو بھی فالو کرنا چھوڑ دیا ہے۔

اس عمل سے ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملی کہ جوڑے نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ جس کے بعد عامر لیاقت اور طوبہ عامر کی طلاق کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ عامر لیاقت نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طوبہ عامر کے ساتھ طلاق کی افواہوں کی تردید کی۔ اور ساتھ ہی عامر لیاقت نے طوبہ عامر کی روتے ہوئے ایک ویڈیو شیئرکی۔ جو نیچے دیکھی جا سکتی ہے۔عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ طوبہ عامراب بھی میری بیوی ہے۔ اور مزید لکھا کہ اس کی بیوی طوبہ انور کے نام کا مطلب ہے کہ توبہ کے ساتھ نور عامر لیاقت نے مزید لکھا کہ میں واقعی اس عمل سے خوش ہوں کہ اس نے میرا یہ نظریہ اپنا لیا ہے۔ کیونکہ میں پہلے ہی اس بات کے خلاف تھا کہ اس نے شادی بعد اپنا نام کیوں بدلا۔ طوبہ کے والد ایک محبت کرنے والے اور شریف آدمی ہیں۔ ساتھ ہی عامر لیاقت نے طوبہ کی اس کامیابی پر بھی خوشی کا اظہار کیا کہ وہ شہروز سبزواری کے ساتھ اپنا دوسرا مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ عامر لیاقت کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Check Also

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں