یارسول اللہ ﷺ میرے گھر اولاد نہیں ہوتی –

یارسول اللہ ﷺ میرے” گھر ”اولاد نہیں ہوتی –

 

این این ایس نیوز! یا رسول اللہ ﷺ میرے گھر اولاد نہیں ہوتی ، آپ ؐ نے فرمایا انڈے کو۔۔۔! ایسا باکمال نسخہ جو اللہ کے نبی ؐ نے خود بتا یا تھا ۔حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی کہ میرے گھر میں اولاد پیدا نہیں ہوتی رسول اللہ ﷺنے اس کیلئے علاج تجویز فرمایا کہ تم انڈے کھایا کرو۔

آپ کثرت سے یہ دعا پڑھتے رہیں رَبِّ لَا تَذَرْنِی فَرْدًا وَأَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِینَ۔ایک بہت مجرب عمل بھی بتاتا ہوں آپ دونوں مرغی کے دو انڈے ابال لیں اور ان کے چھلکے اتارلیں، ایک انڈے پر لکھیں وَالسَّمَاءَ بَنَیْنَاہَا بِأَیْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ یہ انڈا ناشتہ کے بعد شوہر کھالے،

دوسرے انڈے پر لکھیں……. وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاہَا فَنِعْمَ الْمَاہِدُونَ یہ انڈا ناشتہ کے وقت صبح بیوی کھالے۔ چالیس روز تک یہ عمل مسلسل بلاناغہ کیا جائے، اس درمیان میں کبھی کبھی ازدواجی فرائض بھی ادا کرتے رہیں۔

sharing is caring….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں