’’ جب میں 17 سا ل کی کی تھی تو میرے ساتھ ۔۔۔۔‘‘ کبریٰ خان کا ایسا انکشاف کہ مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہوگیا –

’’ جب میں 17 سا ل کی کی تھی تو میرے ساتھ ۔۔‘‘ کبریٰ خان کا ایسا انکشاف… کہ مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہوگیا –

 

اسلام آباد( ویب ڈیسک) معروف ادا کا رہ کبریٰ خان کی انسٹا گرام پر ایک انٹرویو سے لی گئی مختصر سی ویڈیو سو شل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے—– جس میں وہ اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک ہولناک حادثے سے متعلق بتا رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کبریٰ خان کا اس ویڈیو میں بتانا ہے کہ ’جب وہ 17 یا 18 سال کی تھیں تو اُن کے ساتھ ایک حادثہ پیش آ گیا تھا جس میں اُن کے چہaے کی ہڈیاں اندر سے کِرچی کِرچی ہو گئی تھیں۔

چہرے کے بائیں جانب ناک، گال اور آنکھ کے اوپر کی ہڈیاں ابھی بھی اندر سے ٹوٹی ہوئی ہیں، اپنے چہرے کی ہڈیوں کو لے کر وہ بہت خوفزدہ بھی رہتی ہیں۔

 

=

Pakistan showbiz world……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں