ملک ریاض کے نواسے نے اپنے سے 13 سال بڑی اور معروف اداکارہ سے دوسری شادی کر لی؟ پورا خاندان حیران –

ملک ریاض کے نواسے نے اپنے سے 13 سال بڑی,,, اور معروف اداکارہ سے دوسری شادی کر لی…؟ پورا خاندان حیران –

اسلام آباد(—نیوز ڈیسک–) ملک ریاض کے نواسے زوریز ملک نے پاکستان کی نامور ماڈل جو کہ اُن سے عمر مین 13 سال بڑی ہیں اُن سے شادی رچا لی ہے۔دونوں نے چھ ماہ قبل ترکی میں نکاح کیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق زوریز ملک نے نامور پاکستانی ماڈل علیزے گبول سے دوسری شادی کر لی  ہے۔

نیونیوز کے مطابق ملک ریاض کے نواسے زوریز ملک اور ماڈل علیزے گبول کی شادی پر فیملی میں اختلافات بڑھ گئے ۔ زوریز ملک کی بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی ہیں ۔زوریز ملک اور ماڈل علیزے کا نکاح چھ ماہ قبل ترکی میں ہوا تھا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک ریاض زوریز ملک کی دوسری شادی کے سخت خلاف تھے زوریز ملک کی پہلی شادی ان کی خالہ کی بیٹی زینب ملک سے انجام پائی تھی…… ۔ یاد رہے کہ ماڈل و اداکار علیزے زوریز ملک سے 13 سال بڑی ہیں۔

دوسری جانب شہباز شریف نے نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق ایک اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔

شیخ رشید نے نواز شریف کو واپس لانے کے حوالے سے اپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ الطاف حسین اور قائد ن لیگ دونوں کو ہی پاکستان واپس نہ لا سکے۔وزیر داخلہ کے مطابق شہباز شریف اپنے بھائی کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف وہی حکمت عملی اپنا رہے ہیں جو انہوں نے اپنے بھائی کو سعودی عرب سے واپس لانے کیلئے استعمال کی تھی۔ شہبازشریف راستہ بنا رہے ہیں کہ نوازشریف الیکشن کے دوران ڈائریکٹ جی، ل میں نہ جائے۔شہباز شریف نے بالآخر مفاہمت کی جانب بڑھنا ہے۔

Pakistan media……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں