”انا للہ وانا الیہ راجعون!طویل علالت کے بعد انتقال، جمعیت علمائے اسلام (ف)شدید غم سے نڈھال“ –

”انا للہ وانا الیہ راجعون!طویل علالت کے بعد انتقال… جمعیت علمائے اسلام (ف)شدید غم سے نڈھال“ –

چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے—— اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج ایک اہم ترین شخصیت کے بارے میں افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔عالم دین،شیخ الحدیث اورجمعیت علمائےاسلام ف

مانسہرہ کے سرپرست ولی کامل مولانا سید غلام نبی شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،مولانا سید غلام نبی شاہ ہزاروں علماء کے استادجبکہ مولانا فضل الرحمان بھی انہیں اپنے بڑے بزرگوں میں شمار کیا کرتے تھے ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کی معروف دینی شخصیت ،

استاذ العلماء،شیخ الحدیث مولانا سید غلام نبی شاہ طویل علالت کےبعدخالق حقیقی سے جا ملے ،گذشتہ سال ان کے صاحبزادے اور نائب مہتمم جامعہ عربیہ سراج العلوم جبوڑی مولانا شاہ عبد العزیز بھی کورونا کے باعث انتقال کر گئے تھے۔مولانا سید غلام نبی شاہ خیبرپختونخوا سمیت

ملک بھر میں اسلاف کی نشانی سمجھے جاتے تھے اور دینی حلقوں میں انہیں ممتاز مقام حاصل تھا ……….،ملک کے طول و عرض میں ان کے ہزاروں شاگرد دین کی تبلیغ سے وابستہ ہیں ۔ دوسری جانب فلپائن کے سابق صدر بینیگنو ایکیونو طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن کے سابق صدر گزشتہ 5 ماہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور حال میں ان کے دل کی سرجری بھی ہوئی تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے

کہ سابق صدر کو جمعرات کے روز ہی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گئے جب کہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا کی جانب سے بھی سابق صدر کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔61 سالہ ایکیونو فلپائن کے 15 ویں صدر تھے اور انہوں نے READ MORE NEWS ALSO2010 سے 2016 تک صدر کی ذمہ داریاں انجام دیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں