انا للہ وانا الیہ راجعون! پی ٹی آئی ایک اور اثاثے سے محروم ہوگئی – PAKISTAN PRESS

انا للہ وانا الیہ راجعون…! پی ٹی آئی ایک اور اثاثے سے محروم ہوگئی –

انا للہ وانا الیہ راجعون—! پی ٹی آئی ایک اور اثاثے سے محروم ہوگئیلاہور(–نیوز ڈیسک– ) تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب رانا اختر حسین انتقال کر گئے،

مرحوم کافی عرصہ سے دل سمیت دیگر بیماریوں کا شکار تھے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب رانا اختر حسین انتقال کر گئے،

مرحوم کافی عرصہ سے دل سمیت دیگر بیماریوں کا شکار تھے۔رانا اختر حسین کے انتقال پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کیجانب سے اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔

چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے— کہ مرحوم کی تحریک انصاف کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،رانا اختر حسین کے انتقال پر انکے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں