تاریخ خود پھر دُہرانے کو تیار! عمران خان کی نا اہلی کے حوالے بڑا قدم اٗٹھا لیا گیا – PAKISTAN PRESS

تاریخ خود پھر دُہرانے کو تیار—! عمران خان کی ”نا اہلی” کے حوالے بڑا قدم اٗٹھا لیا گیا –

اسلام آباد( –نیوز ڈیسک–) وزیراعظم عمران خان سمیت دیگرز کی نااہلی اور نئے انتخابات کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر ، رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔

جسٹس علی باقر نجفی نے— شیخ مظفر حسین کی اعتراضی درخواست پر سماعت کی، جسٹس علی باقر نجفی نے رجسٹرار آفس کا درخواست ناقابل سماعت ہونے کا اعتراض برقرار رکھا۔

جسٹس علی باقر نجفی نے بے بنیاد درخواست دائر کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا –کہ آپ متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔باقر نجفی نے ریمارکس دیئے کے کیوں نہ بے بنیاد درخواست دائر کرنے پر جرمانہ کردیں؟

واضح رہے: کہ شیخ مظفر حسین نے لاہور ”ہائی کورٹ” میں درخواست دائر کی، درخواست میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ، وفاقی وزرا شیخ رشید فواد چوہدری کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں وزیر مملکت فرق حبیب، معاون خصوصی وزیراعظم شہزاد اکبر ، شہباز گل سمیت دیگر کا نام شامل ہے۔ درخواست گزار نے وزیراعظم عمران خان سمیت دیگرز کی” نااہلی” کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW””

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں