6ماہ تک فاروق ستارسے رابطے میں رہی انہوں نے ہوٹل میں بلایا اور پھر۔۔۔۔حریم شاہ نے فاروق ستار کو کہیں کا نہ چھوڑا،راز سے پردہ اٹھادیا – Qahani.com

6ماہ تک فاروق ستارسے رابطے میں رہی انہوں نے ہوٹل میں بلایا اور پھر…..حریم شاہ نے فاروق ستار کو کہیں کا نہ چھوڑا،راز سے پردہ اٹھادیا

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار سے ملنے ہی کراچی آئی تھیں۔ حریم شاہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی گئی جو نجی پروگرام کے ٹیزر,,

اور چند ماہ قبل نشر کیے گئے پروگرام کیہے۔ویڈیو میں ایک طرف حریم شاہ کو فاروق ستار سے ہونے والی ملاقات سے متعلق بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے تو دوسری جانب فاروق ستار نے حریم سے ملاقات کو ایک اتفاقیہ ملاقات قرار دیا۔…

جیو ویب سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ فاروق ستار نے شو میں غلط بیانی کی ہے، ان سے کراچی کے ایک ہوٹل میں ملاقات منصوبہ بندی کے تحت ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ وہ فاروق

ستار جیسی نہیں ہیں جس سے دوستی کرتی ہیں اسے دنیا کے سامنے بھی تسلیم کرتی ہیں، ان کی فاروق ستار سے پہلی ملاقات اسلام آباد کے ہوٹل میں ہوئی جہاں لفٹ میں فاروق ستار نے نمبر دیا جس کے بعد دوسری ملاقات ,

لاہور میں ہوئی اس کے بعد 6 ماہ تک وہ فاروق ستار سے رابطے میں رہیں اور پھر کراچی آئیں جس کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں۔خیال رہے کہ حریم شاہ کی کراچی کے ہوٹل میں فاروق ستار سے ملاقات کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں