وزیر اعظم مریم نواز پر برہم!حکومتی ترجمانوں کو اہم ہدایات مل گئیں

وزیر اعظم مریم نواز پر برہم…!حکومتی ترجمانوں کو اہم ہدایات مل گئیں–

 

اسلام آباد(–ویب ڈیسک–)وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا،جس میں دیگر معاملات کیساتھ مریم نواز کی آڈیو کا معاملہ بھی زور و شور سے ڈسکس ہوا،

وزیر اعظم نے اجلاس میں مریم نواز کی آڈیو لیک سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ،یہ پراپیگنڈہ میں مصروف تھے– کہ ہم میڈیا پر پابندیاں لگا رہے ہیں، لیکن ان کا سارا کچا چھٹا خود ہی عوام کے سامنے آگیا،

اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے– کہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا۔

وزیراعظم نے آٹا اوریوریا کھاد کے بحران کاذمہ دارسندھ حکومت کو قرار دیا اور کہا– کہ سندھ حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کارروائی نہیں کی، وزیراعظم نے کہا– کراچی میں مہنگائی کے اشاریے سب سے زیادہ ہیں۔

اجلاس میں مریم نواز کی آڈیو ٹیپ پر بھی گفتگو ہوئی اور وزیراعظم نے کہا یہ ہمیں فاشسٹ کہتے ہیں یہ خود اس سے بڑھ کر ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات نے

وزیراعظم کو اشتہارات سے متعلق بریفنگ دی جبکہ وزارت اطلاعات نے کارروائی سے متعلق بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا۔وزیراعظم نے کہا یہ کہتے ہیں– ہم میڈیاپرپابندی لگارہےہیں،ان کا کچاچٹھا سب کے سامنےآگیا۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں