حالات بدلنے لگے؟ اگلی حکومت کس کی ہوگی؟ تہلکہ خیز پیشگوئی

حالات بدلنے لگے…؟ اگلی حکومت کس کی ہوگی,,,؟ تہلکہ خیز پیشگوئی

پشاور(–نیوز ڈیسک –)وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں جلسہ میں پی پی پی کے کارکنوں کا سمندر امڈ آیا ہے،کہا گیا کہ جلسہ نہیں ہونے دینگے جو کرکے دیکھایا۔

پشاورمیں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کاکہنا تھا– کہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہی ہوگی، خیبر پختونخوا میں بھی پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی ،پشاور کے عوام نے دیکھا دیا

کہ وہ کس کے ساتھ ہے اسلام آباد کی دیواریں ہل گئی ہیں،انہوں نے کہا کہ آج سے 54 سال پہلے بھٹو صاحب نے غریبوں کی پارٹی شروع کی۔ آج بھی پیپلزپارٹی غریبوں کی آواز ہے ، یہاں کچھ لوگوں نے کہا

کہ جلسے کی اجازت نہیں دینگے، آؤ دیکھوں یہاں جلسہ پورہا ہے اور بڑا جلسہ ہورہا ہے، مجھے پورا یقین ہے –کہ اگلے بار پورے پاکستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنے گی ، بلاول آرہا ہے اور اس ملک کا وزیراعظم بنے گا۔۔

READ OR CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں