اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی – Today Newztv

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا,,,,پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی انتظامیہ نے پیٹرول پر عائد ٹیکس 19 فیصد کم کر دیا

جس سے پیٹرول بھارتی 8 روپےفی لیٹر(پاکستانی 18 روپے 75 پیسے ) سستا ہو گیا۔…

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے پیٹرول پر عائد ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) 30فیصد سے کم کر کے

19 اعشاریہ 4 فیصد کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ,

نئی دہلی کی انتظامیہ کی جانب سے ٹیکس کم کرنے کے

بعد پیٹرول 8روپے فی لیٹر سستا ہو گیا ہے اور پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اطلاق آج رات سے ہو گا۔..

فی لیٹر پٹرول کی قیمت کمی کے بعد 103.97 روپے سے کم ہو کر 95.97 (پاکستانی 224.89 روپے )بھارتی روپے پر آ گئی ہے ۔

READ MORE ARTICLES BELOW…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں