سعودی ڈالر لینے سے بہتر ہے پاکستانی “بھوکے” سو جائیں،سابق چئیر مین ایف بی آر کڑی شرائط پر پھٹ پڑے

سعودی ڈالر لینے سے بہتر ہے پاکستانی “بھوکے” سو جائیں,,,,,،سابق چئیر مین ایف بی آر کڑی شرائط پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان)سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے سعودی قرضے کی سختی سے مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا۔….

سعودی عرب ویسے تو پاکستان کا برادر ملک بنا ہوا ہے لیکن اتنی کڑی شرائط پر قرضہ دے رہے ہیں کہ اس سے بہتر ہیں ڈالر نہ لیے جائیں شبر زیدی نے کہا کہ سعودی عرب کے ڈالر معیشت کیلئے زہر قاتل ہیں,,,

، حکومت عربی ڈالر لینے سے انکار کردے ، وزیر اعظم کو معاملے پر سنجیدگی سے سوچنا چاہئےکیونکہ ابھی صرف سعودی عرب سے صرف معاہدہ ہوا ہے ، پاکستان کو سعودی عرب سے کہہ دینا چاہیے,,,,

کہ آپ ہمارے بہت اچھے بھائی ہیں لیکن اپنے پیسے اپنے پاس رکھیں، ہم اتنے پاگل نہیں ہیں کہ اتنی کڑی شرائط پر قرض حاصل کریں ۔پاکستان کو چاہیے کہ وہ اپنے سکوک بانڈ جاری کرے

READ MORE ARTICLES BELOW,……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں