یا اللہ میری توبہ ۔۔اصل واقعہ اب سامنے آیا سیالکوٹ واقعہ کی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال واقعہ کی اصل وجوہات سامنے آگئیں – Qahani.com

یا اللہ میری توبہ …اصل واقعہ اب سامنے آیا سیالکوٹ واقعہ کی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال واقعہ کی اصل وجوہات سامنے آگئیں –

زیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کو سیالکوٹ واقعے کی ابتدائی رپورٹ ارسال کردی گئی ، جس میں بتایا گیا,,,,,

گرفتارفیکٹری ورکرزکا دعوی ٰہے, اسٹیکر پرمذہبی تحریر تھی، بادی النظرمیں اسٹیکرکوبہانہ بناکر ورکر ز نے منیجرپرحم لہ کیا۔…

تفصیلات کےمطابق سیالکوٹ واقعے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا کہ کچھ غیرملکی کمپنیوں کے وفد نے فیکٹری کا دورہ کرنا تھا

، جس پر فیکٹری منیجرنےکہا سب مشینیں صاف ہونی چاہئیں جبکہ مشین پر لگے اسٹیکر ہٹانے کا کہا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گرفتارفیکٹری ورکرزکا دعوی ٰہے اسٹیکر پرمذہبی تحریر تھی،,,,,

بادی النظرمیں اسٹیکرکوبہانہ بناکر ورکر ز نے منیجرپرحم لہ کیا، ورکرز پہلے ہی منیجر کے ڈسپلن اورکام لینے پر غصے میں تھے، واقعےسےقبلکچھ ورکرزکوکام چوری,

اورڈسپلن توڑنےپرفارغ بھی کیاگیا۔ رپورٹ کے مطابق م ارپی ٹ کا واقعہ صبح11بجےکےقریب شروع ہوا ، 11بجکر25منٹ پرپولیس کواطلاع ملی،3اہلکارموقع پر پہنچے,,,,

، ہجوم زیادہ اورٹریفک جام ہونے پر پولیس کی نفری تاخیر سے پہنچی، واقعے کے وقت فیکٹری مالکان غائب ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرقانون پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں رپورٹ فائنل کی گئی,,,

،اس کی ل اش کا پوسٹ م ارٹ م کرا کر سری لنکا بھجوایا جائے گا ، واقعے سے متعلق 120 افراد گرفتار ہو چکے ہیں۔

ReAD MoRE …..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں