بھارتی گلوکار نے ’پاکستانی پری زاد ‘ سے شادی کر لی! پاکستانیوں کے لیے خصوصی پیغام جاری – Qahani.com

بھارتی گلوکار نے “پاکستانی پری زاد ” سے شادی کر لی! پاکستانیوں کے لیے خصوصی پیغام جاری –

ھارتی پلے بیک سنگر اور موسیقارشیری مان (سریندر سنگھ مان) نے اپنے فالوورزکو خوشخبری سنائی ہے کہ انہوں نے پاکستانی لڑکی پری زاد سے شادی کرلی ہے….

۔بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار شیری مان نے پاکستانی لڑکی پری زاد سے شادی کی تصاویرانسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کی آنکھیں میرے ش راب چھوڑنے کا سبب ہیں,,,,

، لو یو پری زاد، میں ہمیشہ کے لیے تمہارا مان ہوں۔‘انہوں نے کہا کہ سوچ لیا ہے کہ جیسے بیگم کہے گی ویسا ہی کریں گے ورنہ مشکل ہوجائے گی,,

، رب سب کو ایسی ہی گھروالی دے۔شیری مان نے ایک اور انسٹا سٹوری میں اپنی اہلیہ کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی ایک اور پوسٹ میں لکھا کہ ’اس وقت اگر کسی ملک نے کسی

دوسرے ملک پر حملہ کرنا ہے تو مجھے بلا لے کیونکہ جٹ کو جو ملنا تھا وہ مل گیا۔پوسٹ کے اختتام پربھارتی موسیقارنے لکھا کہ,,,, آپ کی بھابھی کیلئے، پاکستان زندہ باد،,,,,

شیری مان نے اہلیہ کا مکمل تعارف تو نہیں کروایا تاہم اگلی انسٹا پوسٹ میں انہوں نے یہ ضرور واضح کردیا کہ اہلیہ سے ان کا رابطہ فیس بک پر ہوا تھا اور وہ اب انہیں ٹورنٹو میں مل گئی ہیں۔

ReAD MOre…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں