پاک فوج سوڈان بھی پہنچ گئی لیکن وہاں کیا کررہی ہے؟ جان کر آپ کو بھی اپنی مسلح افواج پر فخر ہوگا – Qahani.com

پاک فوج سوڈان بھی پہنچ گئی… لیکن وہاں کیا کررہی ہے, ؟ جان کر آپ کو بھی اپنی مسلح افواج پر فخر ہوگا –

نوبی سوڈان میں پاکستان کے فوجی انجینئرز سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم عمل ہیں….. اور اب تک لاکھوں افراد کی سیلابی پانی سے جان چھڑانے کے لیے واٹر پمپس

اور دیگر بھاری آلات نصب کر چکے ہیں۔پاکستان کے یہ فوجی انجینئرز اقوام متحدہ کے مشن کے تحت جنوبی سوڈان میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں ہاں

ریاست یونٹی کے لوگ 60سالہ تاریخ کے بدترین سیلاب سے نبردآزما ہیں۔رپورٹ کے مطابق یونٹی میں لاکھوں گھر، ہسپتال، سکول وغیرہ ڈوبے ہوئے ہیں… اور انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے۔

سیلابی پانی کے سبب شہریوں کو بنیادی سہولیات تک رسائی ناممکن ہو چکی ہے اور کئی طرح کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔ بینٹیو میں پاکستان ملٹری انجینئرنگ یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل حمید اکبر نے کہا ہے کہ

”ہم پمپس کے ذریعے پانی نکالنے کے لیے سخت جدوجہد کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کے لیے بنیادی سہولتوں کی فراہمی ممکن ہو سکے اور ایئرپورٹ کو بحال کیا جا سکے۔میں پراعتماد ہوں کہ ہم شہریوں کو جلد اس مصیبت سے نکال لیں گے۔

Read more news articles below

50% LikesVS
50% Dislikes