قریبی ساتھی کو جھاڑ پلانا مہنگا پڑ گیا!!! مریم نواز کے آڈیو میسج کونسا لیگی رہنماء لیک کر رہا ہے؟

قریبی ساتھی کو جھاڑ پلانا مہنگا پڑ گیا…..مریم نواز کے آڈیو میسج کونسا لیگی رہنماء لیک کر رہا ہے؟

لاہور (نیوز ڈیسک ) حالیہ چند دنوں میں مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کی مختلف آڈیو مسیج لیک ہو رہے ہیں جن میں کبھی وہ اشتہارات کی بات کرتی ہیں,,,,

اور کبھی بڑے چینلز کے مالکان بارے گفتگو کر رہی ہیں۔ مریم نواز کے یہ مبینہ لیک میسیج دراصل واٹس ایپ پر کئے گئے آڈیو میسیج ہیں جو وہ اپنے ہی پارٹی کے ایک رہنما کو بھیجتی رہی ہیں۔کہا

جارہا ہے کہ مریم نواز نے اپنے قریبی ایک رہنما کو سب کے سامنے جھاڑ پلائی تھی جس کے بعد ان کو کافی شرمندگی کا سامنہ کرنا پڑا۔مریم نواز ان شخصیت کے ساتھ,,,,,,,

تمام معاملات شئیر کرتی تھیں اور جن میں سوشل میڈیا ٹیم کو دی گئی ہدایات اور پورے دن ہونے والی پلاننگ بھی شامل ہوتی تھیں۔ قریبی شخصیت مریم نواز کو جب,

ایک نجی میٹینگ میں اپنا مشورہ دیا تو مریم نواز نے جھاڑ پلا دی جس کے بعد وہ شخصیت خاموش رہی اور کافی شرمندگی کا سامنہ کرنا پڑا۔تاہم انہوں نے مریم نواز کے پہلے واٹس ایپ پر,

چیٹینگ اور پھر آڈیو میسیج لیک کرنا شروع کر دیئے۔مریم نواز کی اپنی قریبی رہنماوں کے ساتھ ہونی والی ملاقات اور پلاننگ بھی لیک ہونا شروع ہر گئیں جو ایک اور ملک کی بڑی شخصیت تک پہنچ جاتی تھیں۔

مریم نواز اپنے یہ میسج ایک سے زائد شخصیات کو بھیجتی رہی ہیں جس کی وجہ سے وہ اس رہنما کو ٹریس نہیں کر پارہی کہ دراصل پیجچھے کون ہے,,,

اور مریم نوار اس پر زیادہ سخت تاثر بھی نہیں دے رہیں کیونکہ ان کی بہتسے مزید آڈیوز اور ویڈیوز بھی اس شخصیت کے پاس موجود ہے جن کے باہر آنے کے بعد وہ مزید مشکلات کا شکار ہو جائیں گی,,,

تاہم انہوں نے ان رہنماوں کو یہ کہ دیا ہے کہ مجھے پتہ لگ گیا ہے کہ یہ حرکت کس نے کی ہے اور میں خآموش ہوں اور مزید موقع دینا چاہتی ہوں کہ وہ خود آ کر مجھ سے بات کر لیں ورنہ میں پھر سختی سے پیش آوں گی۔

ReAD MoRe….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں