پولیس کا چھاپہ، 12 لڑکیاں 3 لڑکے ش ر مناک حالت میں گرف تار – The News Pak

پولیس کا چھاپہ، 12 لڑکیاں 3 لڑکے ش ر مناک حالت میں گرف تار –

پولیس کا چھاپہ، 12 لڑکیاں 3 لڑکے ش ر مناک حالت میں گرف تار

چندی گڑھ ( آن لائن) بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے ڈھابوں پر

چھاپے مار کر 12 لڑکی وں اور تین لڑکوں کو قابلِ اعت راض حالت میں گرفت ار کرلیا ، اس کے علاوہ

نو جواری بھی پکڑے گئے ہیں۔ ضلع سونی پت میں وزیر اعلیٰ ہریانہ کے فلائنگ سکواڈ نے نو ڈھابوں پر چھاپے

مارے۔ ان ڈھابوں میں جس م فر وش ی اور جوئے کا کاروبار عروج پر تھا۔ چھاپے سے پہلے ڈھابوں پر سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے جس کے بعد چھاپے مارے گئے۔
وزیر اعلیٰ فلائنگ سکواڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران جسم ف روش ی میں ملوث 12 لڑکیاں گرفت ار کی گئی ہیں جن میں سے تین غیر ملکی ہیں اور ان کا تعلق
ترکی، ازبکستان اور روس سے ہے۔ اس کے علاوہ تین لڑکوں کو بھی قابل اعت راض حالت میں گرفت ار کیا گیا ہے۔ پولیس نے براؤن سٹون نامی ڈھابے پر چھاپے کے دوران دلی ، سونی پت اور اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے نو جواریوں کو گرف تار کرکے ان کے قبضے سے ایک لاکھ 63 ہزار روپے برآمد کرلیے۔

MEDIA REPORT……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں