مگر پھر کیا ہوا ؟ افسوسناک خبر

مگر پھر کیا ہوا…. ؟ افسوسناک خبر

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک)علی پور چٹھہ میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی اور لڑکے نےموت کو سینے سے لگا لیا ۔ پولیس کے مطابق 16 سالہ خدیجہ اور 36 سالہ اویس ایک ہی محلے میں رہتے تھے………

اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خدیجہ کے والدین نے ایک ماہ قبل اس کی مرضی کے خلاف اس کی شادی حافظ آباد میں کر دی تھی۔ شادی کے بعد بھی خدیجہ اور اویس میں رابطہ رہا خدیجہ واپس اپنے گھر آئی تو,,,,,,,,,

دونوں نے مقامی قبرستان میں جا کر ایک ساتھ کچھ کھا لیا جس کے باعث لڑکی موقع پر جبکہ لڑکا ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیادونوں کی میتوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

READ MORE ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں