کیا باپ سیف علی خان کی طرح سارہ علی خان نے بھی مذ ہب تبدیل کر لیا؟۔۔تصاویر وائرل –

کیا باپ سیف علی خان کی طرح سارہ علی خان نے بھی مذ ہب تبدیل کر لیا…؟۔۔تصاویر وائرل

سری نگر(این این ایس نیوز)کیا باپ سیف علی خان کی طرح سارہ علی خان نے بھی مذ ہب تبدیل کر لیا….؟

تصاویر وائرل ہونے سے نیا محاذ کھل گیا۔سیف علی کی بیٹی سارہ علی نے درگاہ تو کبھی چرچ، مندر،گردوارا کے ساتھ مسجد میں بھی مانگی دعا۔اپنی تازہ پوسٹ میں سارہ مسجد شریف کے سامنے ہیں جس میں وہ دعا کی طرح ہاتھ پھیلائے نظر آئیں…….

۔ تفصیلات کے مطابق سارہ علی خانکا ویکیشن موڈ آن ہے۔ وہ گزشتہ کئی مہینوں سے سفر کر رہی تھیں۔ کبھی گوا کے ساحل پر ، کبھی مالدیپ میں دوستوں کے ساتھ تفری​​، کبھی لداخ کی ٹھنڈی وادیوں کا سفر اور تو کبھی کشمیر کی وادیوں میں سکون کی تلاش۔,,,

حال ہی میں سارہ نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ درگاہ میں دعا کرتے ہوئے ، مندر میں دیوی کی پوجا کرتے ہوئے ، گرودوارہ اور چرچ میں، وہیں مسجد کے آگے دعا کی طرح ہاتھ اٹھائے نظر آرہی ہیں…..

۔ سارہ علی خان نے اپنی تصویروں اور ویڈیو کو شیئر کرتے لکھا ہے، اگر فردوس بر روئے زمیں است ۔ ہمیں است و ہمیں است و ہمیں است یعنی اگر زمین پر کہیں جنت ہے تو یہیں ہے، یہیں پر ہے۔ ان فو ٹوز کو دیکھ کر سو شل میڈیا صارفین یہ کہنے پر مجبور ہوگئے

ہیں کہ کیا کیا باپ سیف علی خان کی طرح سارہ علی خان نے بھی مذ ہب تبدیل کر لیا؟ یا د رہے کہ چند روز قبل سیف علی خان کا ایک بیان بھی سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے کہاتھا کہ میں مرنے کے بعد کی زندگی پر یقین نہیں رکھتا۔

READ MORE ARTICLES BELOW……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں