بارشوں کا طویل سلسلہ کب سے کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی – Today Newztv

بارشوں کا طویل سلسلہ کب سے کب تک جاری رہے گا…..؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ دسمبر کے آخری دو ہفتے بھی خشک گزرنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے جنوری 2022ء کے

پہلے دو ہفتوں میںسردی کی شدت میں اضافہ اور بارش کی پیش گوئی کردی ہے…..۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور کی تاریخ کے 6 سال بعد 7 ہفتوں کا موسم خشک رہنے کا ریکارڈ قائم ہوا ہے……..

جبکہ دوسری طرف لاہور کے شہریوں کو بارش کا شدت سے انتظار ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز صبح کے وقت شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 5.5 سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

READ MORE ARTICLES BELOW……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں