دبئی میں پاکستانی طالبہ کے کام – Newsbeads

دبئی میں پاکستانی طالبہ کے کام – Newsbeads

newsbeads

3 days ago
بین الاقوامی

3,358 Views

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دبئی میں مقیم ایک جوان پاکستانی لڑکی  ایک امریکی طالبعلم کے عشق میں مبتلا ہونے کے بعد اس کےساتھ منہ کالا کر بیٹھی جب کہ اس کے ساتھ خفیہ مراسم استوار کرکے حا ملہ ہو گئی، لیکن جب بچے کی پیدائش ہوئی تو شرمناک جر م کا بھانڈا پھوٹ گیا۔

اور اب دونوں کو ملک بدری کی سز ا کا سامنا ہےرپورٹ کے مطابق دونوں ایک ہی کالج میں زیر تعلیم تھے ۔ دونوں کے درمیان دوستی کا رشتہ نا جائز رشتہ میں بدل گیا  جس کے نتیجے میں لڑکی حا ملہ ہو گئی۔ ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے دوست کے گھر اکثر جایا کرتی تھی   اور ان کے درمیان متعدد بار  نا جائز قر بت ہوئی، جس کے نتیجے میں وہ حا ملہ ہوگئی۔ بچے کی پیدائش کے لئے جب لڑکی ہسپتال گئی تو وہاں بچے کے والد کے متعلق خاطر خواہ ثبوت فراہم کرنے میں ناکام ہوئی، جس پر ہسپتال کے عملے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور پولیس کو مطلع کر دیا گیا۔ تحقیق کرنے سے پتا چلا  تو معلوم ہوا کہ دونوں کے درمیان نا جائز تعلق تھے  جس کے ٓبعد ایک بچی کی پیدائش ہوئی ہے لیکن بعد میں دونوں نے شادی کر لی تھی  ۔ ملزمان کے وکیل کا کہنا تھا کہ لڑکی اب ایک شیرخوار بچی کی ماں ہے اس لئے عدالت نرمی سے کام لے چونکہ  دونوں ایک طویل عرصے سے ملک میں اچھے شہریوں کی طرح رہے تھے اور ملزمہ ایک شیر خوار بچے کی والدہ ہیں لہٰذا ان سے ہر ممکن نرمی برتی جائے۔ عدالت نے قید کی سز ا میں نرمی کردی البتہ نا جائز تعلق استوار کرنے کے جرم میں دونوں کو ملک سے بے دخل کرنے کا حکم سنا دیا گیا ہے۔

Check Also

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں